مالدیپ کے نو منتخب صدر کا بھارتی فوج کو ملک سے نکل جانے کا حکم

مقبول خبریں

کالمز

zia-2
آٹا 5560 روپے کا ایک کلو!
zia
برسوں ایران میں رہنے والی اسرائیلی جاسوس خاتون کی کہانی
Philippines, Pakistan, National Day, Dr. Emmanuel Fernandez, bilateral ties, diplomacy, climate change, development, peace, trade, education, cultural exchange, sustainable future, regional cooperation, Mabuhay, Filipino community, Islamabad celebration, soft power, South-South partnerships, innovation, resilience, post-colonial nations, mutual respect, global south
مشترکہ جدوجہد اور روشن مستقبل کی ایک خوبصورت تقریب

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

مالدیپ کے نو منتخب صدر ڈاکٹر محمد معیزو نے ہندوستانی فوج کو مالدیپ سے نکل جانے کا حکم دے دیا ہے۔

ڈاکٹر محمد معیزو نے کہا ہے کہ مالدیپ کی سرزمین پر کسی غیر ملکی فوج کو برداشت نہیں کریں گے۔ ہندوستانی فوجیوں کی موجودگی مالدیپ کو خطرے میں ڈال سکتی ہے۔

غزہ میں اسرائیلی چنگیزیت پر غمزدہ اردنی نوجوان شادی کی تقریبات منسوخ کرنے لگے

بی بی سی کے مطابق مالدیپ کے نومنتخب صدر ہندوستان کے لئے بڑے خطرے کی علامت ہیں جنہوں نے اپنی جیت کے چند دن بعد ہی بھارتی سفیر سے ملاقات میں یہ حکم دیا۔

فروری 2021 میں مالدیپ سے ایک متنازع معاہدے کے بعد ہندوستان نے اپنی فوج مالدیپ میں تعینات کی تھی۔

ہندوستانی فوج کے انخلاء سے مالدیپ پر قبضے کی نیت سے کی گئی سرمایہ کاری بھی ضائع ہو گئی۔

مالدیپ کی فوج کا کہنا ہے کہ ملک میں موجود ہندوستانی طیارے مالدیپ کی جاسوسی کے لئے استعمال ہوتے ہیں جبکہ ماضی میں بھی ہندوستان مالدیپ من پسند حکومت کے قیام کے لیے سیاسی مداخلت کرتا رہا ہے۔

Related Posts