ملک میں جمادی الثانی کا چاند نظر آ گیا

مقبول خبریں

کالمز

zia-2
آٹا 5560 روپے کا ایک کلو!
zia
برسوں ایران میں رہنے والی اسرائیلی جاسوس خاتون کی کہانی
Philippines, Pakistan, National Day, Dr. Emmanuel Fernandez, bilateral ties, diplomacy, climate change, development, peace, trade, education, cultural exchange, sustainable future, regional cooperation, Mabuhay, Filipino community, Islamabad celebration, soft power, South-South partnerships, innovation, resilience, post-colonial nations, mutual respect, global south
مشترکہ جدوجہد اور روشن مستقبل کی ایک خوبصورت تقریب

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

ملک میں جمادی الثانی کا چاند نظر آ گیا
ملک میں جمادی الثانی کا چاند نظر آ گیا

اسلام آباد: پاکستان میں جمادی الثانی کا چاند نظر آ گیا ہے، یکم جمادی الثانی 1444 ہجری کل بروز اتوار 25 دسمبر 2022 کو ہو گی۔

ذرائع کے مطابق مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس چیئرمین مولانا عبدالخبیر آزاد کی زیر صدارت اسلام آباد میں منعقد کیا گیا۔جس میں چاند کا اعلان کیا گیا۔

رویت ہلال کمیٹی کے مطابق ملک میں جمادی الثانی کا چاند نظر آ گیا اور یکم جمادی الثانی 1444 ہجری کل بروز اتوار 25 دسمبر 2022 کو ہو گی۔

مزید پڑھیں:علامہ شہنشاہ حسین نقوی کی صدارت میں مرکزی تنظیم عزاداری پاکستان کا اہم اجلاس

چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی مولانا عبدالخبیر آزاد کے اعلان کے مطابق وفاقی وزارت مذہبی امور و بین المذاہب ہم آہنگی نے اس حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔

Related Posts