محکمہ صحت نے کراچی میں خطرناک ٹائیفائیڈ کے پیش نظر ہدایات جاری کردیں

مقبول خبریں

کالمز

zia
برسوں ایران میں رہنے والی اسرائیلی جاسوس خاتون کی کہانی
Philippines, Pakistan, National Day, Dr. Emmanuel Fernandez, bilateral ties, diplomacy, climate change, development, peace, trade, education, cultural exchange, sustainable future, regional cooperation, Mabuhay, Filipino community, Islamabad celebration, soft power, South-South partnerships, innovation, resilience, post-colonial nations, mutual respect, global south
مشترکہ جدوجہد اور روشن مستقبل کی ایک خوبصورت تقریب
Munir-Ahmed-OPED-768x768-1-750x750
روسی کے قومی دن کی خوبصورت تقریب

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

محکمہ صحت نے کراچی میں خطرناک ٹائیفائیڈ کے پیش نظر ہدایات جاری کردیں
محکمہ صحت نے کراچی میں خطرناک ٹائیفائیڈ کے پیش نظر ہدایات جاری کردیں

محکمہ صحت سندھ نے کراچی میں ایکس ڈی آر ٹائیفائیڈ کے بڑھتے ہوئے کیسز کے پیش نظر ایڈوائزری جاری کردی ہے۔

محکمہ سندھ کی جانب سے جاری ایڈوائزری میں سفارش کی گئی کہ کسی بھی بخار کے علاج کے لیے غیرضروری طور پر اینٹی بائیوٹک ادویات نہ دی جائیں اور Azithromycin نامی دوا کو بھی غیر ضروری طور پر تجویز نہ کیا جائے۔

ماہرین صحت نے ویکسی نیشن سے محروم بچوں کو فوری ویکسین لگوانے کی بھی سفارش کی ہے۔

محکمہ سندھ کی جانب سے جاری ایڈوائزری میں مزید کہا گیا ہے کہ ایکس ڈی آر ٹائیفائیڈ کے علاج کی مخصوص اینٹی بائیوٹک ادویات صرف بلڈ کلچر ٹیسٹ کے بعد دی جائیں۔

Related Posts