حکومت نے پٹرول اور ڈیزل سستے کر دیے

مقبول خبریں

کالمز

zia
برسوں ایران میں رہنے والی اسرائیلی جاسوس خاتون کی کہانی
Philippines, Pakistan, National Day, Dr. Emmanuel Fernandez, bilateral ties, diplomacy, climate change, development, peace, trade, education, cultural exchange, sustainable future, regional cooperation, Mabuhay, Filipino community, Islamabad celebration, soft power, South-South partnerships, innovation, resilience, post-colonial nations, mutual respect, global south
مشترکہ جدوجہد اور روشن مستقبل کی ایک خوبصورت تقریب
Munir-Ahmed-OPED-768x768-1-750x750
روسی کے قومی دن کی خوبصورت تقریب

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

فوٹو دی نیشن

وزیراعظم پاکستان میاں شہباز شریف نے  پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی منظوری دے دی، جس کے بعد وزارت خزانہ نے نئی قیمتوں کا حکم نامہ جاری کر دیا ہے۔

حکومت نے ڈیزل کی فی لیٹر قیمت میں 10 روپے 86 پیسے جبکہ پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 6 روپے 17 پیسے کمی کردی ہے۔

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کردی

مٹی کے تیل کی قیمت میں 6 روپے 32 پیسے کی کمی جبکہ لائٹ اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں بھی 5 روپے 72 پیسے فی لیٹر کی کمی کی گئی ہے۔

قیمتوں میں کمی کے بعد پٹرول کی فی لیٹر نئی قیمت 269 روپے 43 پیسے جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی فی لیٹر قیمت 272 روپے 77  پیسے مقرر کی گئی ہے۔

لائٹ ڈیزل کی فی لیٹر قیمت 160 روپے 53 پیسے جبکہ مٹی کے تیل کی فی لیٹر قیمت 177 روپے 39 پیسے مقرر کی گئی ہے۔

وزیراعظم کی منظوری کے بعد وزارت خزانہ نے نئی قیمتوں کا  باضابطہ نوٹیفکیشن  جاری  کر دیا ہے۔

دوسری طرف جماعت اسلامی کے تحت پٹرول کی قیمتوں سے ٹیکسوں کا خاتمہ اور بجلی بلوں سے کیپیسیٹی چارجز ختم کرنے کے مطالبے پر اسلام آباد میں دھرنا جاری ہے۔

Related Posts