کراچی: خون سفید ہوگیا، اتحاد ٹاؤن میں افسوس ناک واقعہ پیش آیا، لڑکی کے بھائی نے بہنوئی اور بہن کو قتل کردیا۔
ذرائع کے مطابق لڑکی کے بھائی نے اپنے بہنوئی اور بہن کو قتل کیا اور دونوں کو مردہ سمجھ کر رات کو وہاں سے فرار ہو گیا۔
صبح لڑکی کو ہوش آیا تو مدد طلب کی، جبکہ محلے کے لوگوں نے پولیس کو مطلع کیا، جس پر پولیس ایکشن میں آگئی اور لڑکے کی لاش کو اسپتال منتقل کیا۔
مزید پڑھیں:لاہور میں چینی خاتون اپنے ہی سیکورٹی گارڈز کے ہاتھوں لُٹ گئی