وفاقی حکومت کو بجلی لوڈ شیدنگ کے ستائے کراچی کے شہریوں پر رحم آگیا

مقبول خبریں

کالمز

zia
برسوں ایران میں رہنے والی اسرائیلی جاسوس خاتون کی کہانی
Philippines, Pakistan, National Day, Dr. Emmanuel Fernandez, bilateral ties, diplomacy, climate change, development, peace, trade, education, cultural exchange, sustainable future, regional cooperation, Mabuhay, Filipino community, Islamabad celebration, soft power, South-South partnerships, innovation, resilience, post-colonial nations, mutual respect, global south
مشترکہ جدوجہد اور روشن مستقبل کی ایک خوبصورت تقریب
Munir-Ahmed-OPED-768x768-1-750x750
روسی کے قومی دن کی خوبصورت تقریب

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

(فوٹو؛ فائل)

وفاقی حکومت نے کراچی کو بجلی کی فراہمی بڑھانے کا فیصلہ کیا ہے۔ یہ فیصلہ حکومت پاکستان اور کے الیکٹرک کے درمیان ایک معاہدے کا حصہ ہے۔

بجلی کی فراہمی بڑھانے مقصد کراچی میں بجلی کی سپلائی کو بہتر بنانا ہے۔ اس معاہدے میں نیشنل گرڈ سے کراچی کو انٹر کنکشن کی گنجائش تک بجلی کی مضبوط فراہمی شامل تھی۔

تفصیلات کے مطابق سیکرٹری پاور ڈویژن نے قائمہ کمیٹی اجلاس کے دوران بتانا کہ وفاق کی جانب سے کراچی کو ملنے والی بجلی میں اضافہ ہوگا۔

سیکرٹری پاور ڈویژن  نے کمیٹی کو بتایا کہ وفاق کی جانب سے کراچی کو 900 کے بجائے 1600 میگاوآ ٹ بجلی فراہم کی جائیگی۔

واضح رہے کہ کراچی میں شدید گرمی کے باوجود کے الیکٹرک کی جانب سے غیر اعلانیہ طویل لوڈ شیڈنگ معمول بن چکی ہے۔

Related Posts