روپے کی بے قدری کا سلسلہ جاری، ڈالر 300 روپے کا ہوگیا

مقبول خبریں

کالمز

zia
امریکا کا یومِ قیامت طیارہ حرکت میں آگیا۔ دنیا پر خوف طاری
Firestorm in the Middle East: Global Stakes on Exploding Frontlines
مشرق وسطیٰ میں آگ و خون کا کھیل: عالمی امن کیلئے خطرہ
zia-2
آٹا 5560 روپے کا ایک کلو!

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

اسلام آباد: پاکستانی روپے کی بے قدری کا سلسلہ جاری ہے، کاروباری ہفتے کے تیسرے روز بھی پاکستانی روپیہ کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں اضافے کا تسلسل برقرار ہے۔

کرنسی ڈیلرز کے مطابق انٹربینک میں کاروبار کے آغاز پر ڈالر 1 روپیہ مہنگا ہو کر 200 روپے کی ریکارڈ سطح پر پہنچ گیا جو ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح ہے۔اس سے قبل 11 مئی کو ڈالر 298 روپے 93 پیسے تک جا پہنچا تھا۔

دوسری جانب انٹربینک کے زیر اثر اوپن مارکیٹ میں گزشتہ روز ڈالر 8 روپے مہنگا ہوکر 312 روپے پہنچ گیا تھا۔

یہ بھی پڑھیں:

پاکستان ایشیا پیسفک ریجن میں سعودی عرب کی سب سے بڑی سورس مارکیٹ ہے، سعودی وزیر

خیال رہے کہ نگران حکومت کے 12 روز میں ڈالر تقریباً 10 روپے مہنگا ہوا ہے جبکہ صرف 8 کاروباری روز میں روپے کی قدر 3 فیصد سے زائد گرگئی ہے۔

معاشی ماہرین کے مطابق یرونی کمپنیز پر ڈالرز میں منافع باہر لیجانے پر بھی پابندی ہٹنے اور امپورٹ پر تمام پابندیاں ختم کرنے سے روپے کی قدر پر دباؤ بڑھ گیا ہے۔

Related Posts