وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی گرفتاری پر مختصر تبصرہ کیا۔
چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی گرفتاری پر وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے اسے مکافات عمل قرار دیا۔
یہ بھی پڑھیں:
عمران خان کی گرفتاری سیاسی نہیں ہے، مریم اورنگزیب
جبکہ مریم اورنگزیب نے سوال اٹھایا کہ الیکشن میں تین ماہ رہ جائیں تو کیا چوروں کو گرفتار کرنا بند کردیا جاتا ہے؟