کابل یونیورسٹی میں دہشتگردوں کا حملہ،20طلباء جاں بحق، متعدد زخمی

مقبول خبریں

کالمز

zia
امریکا کا یومِ قیامت طیارہ حرکت میں آگیا۔ دنیا پر خوف طاری
Firestorm in the Middle East: Global Stakes on Exploding Frontlines
مشرق وسطیٰ میں آگ و خون کا کھیل: عالمی امن کیلئے خطرہ
zia-2
آٹا 5560 روپے کا ایک کلو!

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

افغان صوبہ بلخ میں طالبان کا حملہ، افغان آرمی کے 10اہلکار ہلاک، تین زخمی
افغان صوبہ بلخ میں طالبان کا حملہ، افغان آرمی کے 10اہلکار ہلاک، تین زخمی

کابل:کابل یونیورسٹی میں مسلح افراد کی فائرنگ سے 20طلباء جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے۔مسلح افراد یونیورسٹی کے اندر داخل ہوئے اور فائرنگ شروع کردی جبکہ فائرنگ کی آوازیں سن کر متعدد طالب علم خوفزدہ ہوکر دیواریں پھلانگ کر یونیورسٹی سے باہر نکل آئے۔

دوسری جانب طالبان نے کابل یونیورسٹی حملے میں ملوث ہونے کی تردید کردی ہے، افغان حکام کے مطابق فائرنگ اس وقت کی گئی جب افغان اور ایرانی اعلی عہدیدار ایک بک فیئر کا افتتاح کرنے والے تھے۔

افغان میڈیا کے مطابق یونیورسٹی میں مسلح افراد کا گروپ داخل ہوا، طالب علم دیواریں پھلانگ کر باہر نکلے، سیکیورٹی فورسز نے یونیورسٹی جانے والی تمام سڑکیں بند کردیں۔

اس حوالے سے افغان حکام کا کہنا تھاکہ مسلح افراد یونیورسٹی کے اندر داخل ہوئے اور فائرنگ شروع کردی جبکہ فائرنگ کی آوازیں سن کر متعدد طالب علم خوفزدہ ہوکر دیواریں پھلانگ کر یونیورسٹی سے باہر نکل آئے۔

دوسری جانب طالبان نے کابل یونیورسٹی حملے میں ملوث ہونے کی تردید کردی ہے، افغان حکام کے مطابق فائرنگ اس وقت کی گئی جب افغان اور ایرانی اعلیٰ عہدیدار ایک بک فیئر کا افتتاح کرنے والے تھے۔

Related Posts