طالبان حکومت کا 6 داعش دہشت گرد ہلاک کرنے کا دعویٰ

مقبول خبریں

کالمز

zia-2
آٹا 5560 روپے کا ایک کلو!
zia
برسوں ایران میں رہنے والی اسرائیلی جاسوس خاتون کی کہانی
Philippines, Pakistan, National Day, Dr. Emmanuel Fernandez, bilateral ties, diplomacy, climate change, development, peace, trade, education, cultural exchange, sustainable future, regional cooperation, Mabuhay, Filipino community, Islamabad celebration, soft power, South-South partnerships, innovation, resilience, post-colonial nations, mutual respect, global south
مشترکہ جدوجہد اور روشن مستقبل کی ایک خوبصورت تقریب

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

افغانستان کی طالبان حکومت نے ایک کارروائی میں چھ داعش دہشت گردوں کو ہلاک کرنے کی اطلاع دی ہے۔

طالبان حکام کے مطابق شمالی صوبہ بلخ کے ضلع نہر شاہی میں اسپیشل فورسز کے آپریشن کے نتیجے میں چھ  داعش دہشت گرد مارے گئے۔

یہ بھی پڑھیں:

سویڈش عدالت نے شر پسندوں کو مسلمانوں کے جذبات مجروح کرنے کی اجازت دیدی

بلخ کے سیکورٹی ذرائع نے افغان خبر رساں ادارے باختر ایجنسی کو بتایا کہ یہ کارروائی گزشتہ رات ضلع نہرشاہی کے علاقے اینجر مہدی کی 13ویں گلی میں خارجیوں کے ایک ٹھکانے پر کی گئی جس کے نتیجے میں 6 خوارج مارے گئے۔

بتایا گیا کہ کارروائی میں بڑی مقدار میں اسلحہ اور گولہ بارود سیکورٹی فورسز نے قبضے میں لے لیا گیا ہے۔ حکام کے مطابق اس کارروائی میں سکیورٹی فورسز کو کوئی نقصان نہیں پہنچا۔

Related Posts