ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: افغانستان کا بھارت کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

مقبول خبریں

کالمز

zia
امریکا کا یومِ قیامت طیارہ حرکت میں آگیا۔ دنیا پر خوف طاری
Firestorm in the Middle East: Global Stakes on Exploding Frontlines
مشرق وسطیٰ میں آگ و خون کا کھیل: عالمی امن کیلئے خطرہ
zia-2
آٹا 5560 روپے کا ایک کلو!

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: افغانستان کا بھارت کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: افغانستان کا بھارت کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

ابو ظہبی: آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سپر 12 مرحلے میں گروپ 2 کے انتہائی اہم میچ میں افغانستان نے بھارت کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

ابو ظہبی میں کھیلے جارہے میچ میں افغانستان کی جانب سے کپتان محمد نبی نے ٹاس جیت کر بھارت کو پہلے کھیلنے کی دعوت دی اور خود فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا۔

واضح رہے کہ بھارت کو اپنے پہلے 2 میچز میں (پاکستان اور نیوزی لینڈ) کے ہاتھوں شکست سے دوچار ہونا پڑا تھا، جس کے بعد بھارتی عوام اپنی ٹیم سے سخت نالاں تھے۔

مزید پڑھیں: انگلینڈ سے مقابلہ مشکل ہوگا،شعیب اختر، ورلڈ کپ پاکستان آئے گا، محمد عامر

واضح رہے کہ آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے ساتویں ایڈیشن کا سپر 12 مرحلہ متحدہ عرب امارات میں جاری ہے، جس میں سخت مقابلے دیکھنے کو مل رہے ہیں۔ جبکہ پاکستان اور انڈیا کے میچ میں شائقین کا جوش و خروش دیدنی تھا۔

Related Posts