شہروز سبزواری اور سائرہ یوسف کی رومانوی فلم کا پوسٹر ریلیز، سوشل میڈیا صارفین ناراض

مقبول خبریں

کالمز

zia
برسوں ایران میں رہنے والی اسرائیلی جاسوس خاتون کی کہانی
Philippines, Pakistan, National Day, Dr. Emmanuel Fernandez, bilateral ties, diplomacy, climate change, development, peace, trade, education, cultural exchange, sustainable future, regional cooperation, Mabuhay, Filipino community, Islamabad celebration, soft power, South-South partnerships, innovation, resilience, post-colonial nations, mutual respect, global south
مشترکہ جدوجہد اور روشن مستقبل کی ایک خوبصورت تقریب
Munir-Ahmed-OPED-768x768-1-750x750
روسی کے قومی دن کی خوبصورت تقریب

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

دلکش اداکارہ سائرہ یوسف اور اُن کے سابق شوہر شہروز سبزواری کی رومانوی فلم بے بی لیشئیس کا پوسٹر ریلیز ہوگیا جس پر سوشل میڈیا صارفین برہم ہوگئے ہیں۔

پوسٹر شیئر کرتے ہوئے سائرہ یوسف نے کیپشن میں لکھا کہ فروری 2023 میں ہمیں اس فلم بے بی لیشئیس سے منسلک ہوئے 12 سال ہو جائیں گے، آپ سب کے لیے یہ بتاتے ہوئے بہت پرجوش ہوں! ہم اپنی نئی فلم کی پہلی جھلک پیش کر رہے ہیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Syra Yousuf (@sairoz)

فلم کا پوسٹر دیکھ کر زیادہ تر سوشل میڈیا صارفین تنقید کررہے ہیں، اُن کا کہنا ہے کہ طلاق کے بعد ایک ساتھ کام کرکے وہ پاکستان میں مغرب کی ثقافت کی تشہیر کرنے کی کوشش کررہے ہیں جبکہ کچھ کی جانب سے سائرہ یوسف کی تعریف بھی کی جارہی ہے۔

آئیے سوشل میڈیا صارفین کے تبصروں پر ایک نظر ڈالتے ہیں:

Public Unimpressed By Shahroz And Syra's Upcoming Movie Babylicious

Public Unimpressed By Shahroz And Syra's Upcoming Movie Babylicious

Public Unimpressed By Shahroz And Syra's Upcoming Movie Babylicious

Related Posts