سپر ماڈل جی جی حدید نے فلسطینیوں کی حمایت کردی

مقبول خبریں

کالمز

zia-2
آٹا 5560 روپے کا ایک کلو!
zia
برسوں ایران میں رہنے والی اسرائیلی جاسوس خاتون کی کہانی
Philippines, Pakistan, National Day, Dr. Emmanuel Fernandez, bilateral ties, diplomacy, climate change, development, peace, trade, education, cultural exchange, sustainable future, regional cooperation, Mabuhay, Filipino community, Islamabad celebration, soft power, South-South partnerships, innovation, resilience, post-colonial nations, mutual respect, global south
مشترکہ جدوجہد اور روشن مستقبل کی ایک خوبصورت تقریب

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

سپر ماڈل جی جی حدید نے غزہ اور اسرائیل جنگ پر اپنا ردعمل دیا ہے۔

جی جی حدید نے انسٹاگرام پر غزہ اور اسرائیل جنگ کے بارے میں فلسطینیوں کی حمایت میں بات کرتے ہوئے کہا کہ میں ان تمام لوگوں کے بارے میں سوچ رہی ہوں جو اس خوفناک سانحے سے متاثر ہوئے ہیں۔ اس تنازع کی وجہ سے روزانہ قیمتی جانیں ضائع ہورہی ہیں، جن میں سے زیادہ تر بچے شامل ہیں۔

انہوں نے کہا کہ مجھے فلسطینیوں کی جدوجہد اور قبضے کے تحت زندگی پر گہری ہمدردی ہے اور میں دل شکستہ ہوں، یہ ایک ذمہ داری ہے جسے میں روزانہ نبھاتی ہوں۔

کیا جسٹن بیبر نے غزہ پر اسرائیلی حملوں کی مذمت کی ہے؟

سپر ماڈل نے انسٹا پوسٹ میں لکھا کہ یہ واضح کردوں کہ اپنے یہودی دوستوں کے لیے بھی ذمہ داری محسوس کرتی ہوں جیسا کہ میں نے پہلے کیا ہے، اگرچہ میں فلسطینیوں کے لیے امیدیں اور خواب رکھتی ہوں لیکن اس کے لیے میں کسی بھی یہودی شخص کا نقصان نہیں چاہتی۔

جی جی حدید نے کہا کہ جن معصوم فلسطینیوں اور یہودیوں کے پیارے اور عزیز اس تنازع کا شکار ہوئے ہیں، میں ان تمام لوگوں سے گہری تعزیت کا اظہار کرتی ہیں، ہر شخص میں مختلف جذبات ہوسکتے ہیں، لیکن یہ یاد رکھنا ضروری ہے کہ ہر انسان کو بنیادی حقوق، منصفانہ سلوک اور تحفظ تک رسائی حاصل ہونی چاہیے، چاہے وہ اس کا تعلق کسی بھی قوم، مذہب یا نسل سے ہو۔

Related Posts