بھارتی اداکارہ ماہرہ خان کی خوبصورتی کی معترف

مقبول خبریں

کالمز

zia
امریکا کا یومِ قیامت طیارہ حرکت میں آگیا۔ دنیا پر خوف طاری
Firestorm in the Middle East: Global Stakes on Exploding Frontlines
مشرق وسطیٰ میں آگ و خون کا کھیل: عالمی امن کیلئے خطرہ
zia-2
آٹا 5560 روپے کا ایک کلو!

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

پاکستان کی مشہور اداکارہ ماہرہ خان کی خوبصورتی کے معترف سرحد پار بھی موجود ہیں۔

ماہرہ خان نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی ایک خوبصورت تصویر شیئر کی، جس کے کیپشن میں انہوں نے کھیل دھوم چھاؤں کا لکھا۔

ماہرہ خان کی یہ تصویر جہاں پاکستانیوں کو پسند آرہی ہے وہیں بھارتی اداکارہ مونی رائے بھی اس تصویر کی گرویدہ ہوگئیں، اداکارہ نے ماہرہ خان کے حسن سے متاثر ہوکر انکی تعریف کرڈالی اور لکھا کہ کتنی سندر۔

واضح رہے کہ یہ پہلی بار نہیں ہوا اس سے قبل بھی کئی موقع پر یہ دونوں اداکارائیں ایک دوسرے کی تعریفیں کرتی نظر آئی ہیں۔

Related Posts