اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان معاشی بدلاؤ کی حیثیت سے تبدیل ہو رہا ہے اور حکومت کی تعمیراتی پالیسی کے نتائج سامنے آنا شروع ہوگئے ہیں۔
آج اپنے ٹویٹرپیغام میں انہوں نے کہا کہ مالی استحکام کے حصول کے بعد اصلاح و تنظیمِ نو کو مرکزِ ترجیح بناتے ہوئے اب پوری رفتار سے اسلام آباد کو ایک مثالی شہر کی صورت میں ڈھالنے کا وقت ہے دیگر بڑے شہر بھی عزم، شفافیت اور جدت و ایجاد کے سہارے خوددار و خود کفیل معاشی نمو کا اہتمام کر سکتے ہیں۔
مالی استحکام کے حصول کے بعد اصلاح و تنظیمِ نو کو مرکزِ ترجیح بناتے ہوئے اب پوری رفتار سے اسلام آباد کو ایک مثالی شہر کی صورت میں ڈھالنے کا وقت ہے۔ دیگر بڑے شہر بھی قوی عزم، شفافیت اور جدت و ایجاد کے سہارے خوددار و خود کفیل معاشی نمو کا اہتمام کر سکتے ہیں۔
pic.twitter.com/WtEBqrHsgA— Imran Khan (@ImranKhanPTI) June 4, 2021