طلباء نے بوتل کے ڈھکنوں سے لیونل میسی کا آرٹ دیوار پر بنایا

مقبول خبریں

کالمز

zia
برسوں ایران میں رہنے والی اسرائیلی جاسوس خاتون کی کہانی
Philippines, Pakistan, National Day, Dr. Emmanuel Fernandez, bilateral ties, diplomacy, climate change, development, peace, trade, education, cultural exchange, sustainable future, regional cooperation, Mabuhay, Filipino community, Islamabad celebration, soft power, South-South partnerships, innovation, resilience, post-colonial nations, mutual respect, global south
مشترکہ جدوجہد اور روشن مستقبل کی ایک خوبصورت تقریب
Munir-Ahmed-OPED-768x768-1-750x750
روسی کے قومی دن کی خوبصورت تقریب

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

طلباء نے بوتل کے ڈھکنوں سے لیونل میسی کا آرٹ دیوار پر بنایا
طلباء نے بوتل کے ڈھکنوں سے لیونل میسی کا آرٹ دیوار پر بنایا

ارجنٹائن میں ہائی اسکول کے طلباء نے ہزاروں ری سائیکل شدہ پلاسٹک کی بوتلوں کے ڈھکنوں سے فٹ بال کے سپر اسٹار لیونل میسی کا ایک خوبصورت آرٹ دیوار پر بنایا۔ تقریباً 9ماہ بعد ارجنٹائن کے فٹبال آئکن نے جب ٹیم کو کھیل کا سب سے بڑا انعام دلایا تھا۔

طلباء نے دارالحکومت بیونس آئرس کے بالکل باہر گرینڈ بورگ کے ساتھ کھلے ہوئے ہائی اسکول کے صحن کی دیوار پر یہ آرٹ بنایا۔

 

2023-09-19T162029Z_10843239_RC2NB3ACDF1Z_RTRMADP_3_SOCCER-ARGENTINA-MESSI-TRIBUTE
تصویری کریڈٹ: رائٹرز

 

اس آرٹ میں لیونل میسی کو قطر میں گزشتہ سال کی جیت کے بعد گولڈن ورلڈ کپ ٹرافی کو اوپر اٹھائے ہوئے آگے بڑھتے ہوئے دکھایا گیا ہے، اس کے ساتھ ہی کپتان کا شکریہ ادا کیا گیا ہے۔

 

2023-09-19T162049Z_1104964977_RC2NB3APGDAA_RTRMADP_3_SOCCER-ARGENTINA-MESSI-TRIBUTE
تصویری کریڈٹ: رائٹرز

 

اسکول کے ایک استاد، نے سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو کلپ پوسٹ کیا جو وائرل ہوا۔

 

2023-09-19T162250Z_1233993100_RC2NB3AL3871_RTRMADP_3_SOCCER-ARGENTINA-MESSI-TRIBUTE
تصویری کریڈٹ: رائٹرز

 

انہوں نے کہا کہ ”عظیم فٹبالر کو کو خراج تحسین،” پیش کرتے ہیں۔

 

2023-09-19T162210Z_1899280448_RC2NB3AV4A57_RTRMADP_3_SOCCER-ARGENTINA-MESSI-TRIBUTE
تصویری کریڈٹ: رائٹرز

 

ہائی اسکول کے طالب علموں کی طرف سے پلاسٹک کی بوتلوں کے ڈھکنوں سے بنائی دیوارارجنٹائن پر فٹ بال سپر اسٹار لیونل میسی کو دکھایا گیا ہے۔

 

2023-09-19T171535Z_1676530593_RC2NB3AA5F1C_RTRMADP_3_SOCCER-ARGENTINA-MESSI-TRIBUTE
تصویری کریڈٹ: رائٹرز

 

آرٹ ٹیچر اپنے طلباء کے ساتھ پلاسٹک کی بوتلوں کے ڈھکنوں سے بنائے گئے آرٹ کے پاس ہاتھ لہرا رہے ہیں۔

 

2023-09-19T162230Z_2065291020_RC2QB3A6PUKJ_RTRMADP_3_SOCCER-ARGENTINA-MESSI-TRIBUTE
تصویری کریڈٹ: رائٹرز

Related Posts