پاکستان اسٹاک مارکیٹ: کاروبار میں تیزی کا رجحان، 42 ہزار کی نفسیاتی سطح بحال

مقبول خبریں

کالمز

Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ
Israel-Iran War and Supply Chain of World Economy
اسرائیل ایران جنگ اور عالمی معیشت کی سپلائی چین
zia-2-1-3
بارہ روزہ جنگ: ایران اور اسرائیل کے نقصانات کا جائزہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

پاکستان اسٹاک مارکیٹ: کاروبار میں تیزی کا رجحان، 42 ہزار کی نفسیاتی سطح بحال
پاکستان اسٹاک مارکیٹ: کاروبار میں تیزی کا رجحان، 42 ہزار کی نفسیاتی سطح بحال

پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں آج کاروبار کے دوران تیزی کا رجحان دیکھا گیا، کے ایس ای 100 انڈیکس میں 42 ہزار کی نفسیاتی سطح بحال ہوگئی۔

اسٹاک مارکیٹ میں کاروبار گزشتہ روز 41 ہزار 357 پوائنٹس کی سطح پر بند ہونے کے بعد آج تیزی دیکھی گئی، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 837 پوائنٹس کا اضافہ ہوا۔

مارکیٹ میں آج کاروباری ہفتے کے چوتھے روز 837.75 پوائنٹس کا اضافہ ہونے کے بعد کے ایس ای 100 انڈیکس میں 42 ہزار 195 پوائنٹس کی سطح پر کاروبار جاری ہے۔ 

یاد رہے کہ اس سے قبل پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں مشرق وسطی میں کشیدگی کے اثرات کے باعث 100 انڈیکس ایک مرتبہ پھر مندی کی لپیٹ  میں آگیا، حصص مارکیٹ 546.91 پوائنٹس گر گئی۔

مشرق وسطی میں بڑھتی کشیدگی کے باعث گزشتہ روز  کاروبار کے دوران 100 انڈیکس میں 546.91پوائنٹس کی گراوٹ دیکھی گئی، مندی کے باعث 6 حدیں گر گئیں۔

مزید پڑھیں:  پاکستان میں 100 انڈیکس 546.91پوائنٹس گر گیا

Related Posts