ہنگامہ آرائی ، اسپیکر قومی اسمبلی نے تین ارکان پارلیمنٹ کو شوکاز نوٹس جاری کردیا

مقبول خبریں

کالمز

Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ
Israel-Iran War and Supply Chain of World Economy
اسرائیل ایران جنگ اور عالمی معیشت کی سپلائی چین
zia-2-1-3
بارہ روزہ جنگ: ایران اور اسرائیل کے نقصانات کا جائزہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

ہنگامہ آرائی ، اسپیکر قومی اسمبلی نے تین ارکان پارلیمنٹ کو شوکاز نوٹس جاری کردیا
ہنگامہ آرائی ، اسپیکر قومی اسمبلی نے تین ارکان پارلیمنٹ کو شوکاز نوٹس جاری کردیا

اسلام آباد: اسپیکر قومی اسمبلی نے ہنگامہ آرائی کرنے پر تین ارکان پارلیمنٹ کو شوکاز نوٹس جاری کردیا۔

گذشتہ ہفتے قومی اسمبلی میں ہنگامہ آرائی کے معاملے پر ایکشن لیتے ہوئے اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے حامد حمید ، عطااللہ اور نوید قمر کو شوکاز نوٹس جاری کردیئے ہیں۔

یاد رہے کہ گزشتہ ہفتے ہنگامہ آرائی کے دوران حزب اختلاف کے ارکان پارلیمنٹ نے اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کے ڈائس کا گھیراؤ کرلیا تھا جس پر اسد قیصر کو گارڈز کو طلب کرنا پڑ گیاتھا۔

اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے ہنگامہ آرائی کا نوٹس لیتے ہوئے اسمبلی کی کارروائی کی فوٹیجز طلب کیں تھیں۔ اور ہنگامہ آرائی میں ملوث ارکان کے خلاف ضابطے کی کارروائی کا فیصلہ کیا گیا تھا۔ اسپیکر اسد قیصر نے تحقیقات کے لیے 8 فروری کو اجلاس طلب کیا لیا۔

یہ بھی پڑھیں:اسد قیصر کا قومی اسمبلی میں ہنگامہ آرائی پر کارروائی کا فیصلہ، 8 فروری کو اجلاس طلب

Related Posts