اسپینش فٹ بال کوچ فرانسسکو گارسیا کورونا وائرس کے باعث چل بسے

مقبول خبریں

کالمز

Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ
Israel-Iran War and Supply Chain of World Economy
اسرائیل ایران جنگ اور عالمی معیشت کی سپلائی چین
zia-2-1-3
بارہ روزہ جنگ: ایران اور اسرائیل کے نقصانات کا جائزہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

اسپینش فٹ بال کوچ فرانسسکو گارسیا کورونا وائرس کے باعث چل بسے
اسپینش فٹ بال کوچ فرانسسکو گارسیا کورونا وائرس کے باعث چل بسے

اسپین:ملاگا کے کلب اٹلیٹکو پورٹاڈا الٹا نے اپنے جونیئر ٹیم کے کوچ کی موت کی تصدیق کردی۔

21 سالہ ہسپانوی فٹ بال کوچ کلیوکیمیا میں مبتلا ہونے کے بعدکورونا وائرس کا شکار ہوئے اور چلے بسے‘فرانسسکو گارسیا، جو ملاگا میں قائم کلب اٹلیٹکو پورٹادا الٹا میں یوتھ ٹیم کے کوچ تھے، ان کی صحت پہلے سے ہی خراب تھی۔

ہسپانوی اخبار کے مطابق، گارسیا کو سانس لینے میں دشواری پر ڈاکٹرز سے رجوع کرنے کا کہا گیا‘ ان کے ٹیسٹ کئے گئے تو وہ مثبت آئے۔

انھیں یہ بھی بتایا گیا تھا کہ انھیں لیوکیمیا ہے، جس سے کورونا کے خطرے کی سطح میں اضافہ ہوا ہے جس کے بعد انہیں کورونا وائرس بھی لاحق ہوگیا۔

ماہرین کے مطابق اگر گارسیا لیوکیمیا کا شکار نہ ہوتے تو وہ شاید کورونا وائرس کے دائرے سے بچ جاتے۔

Related Posts