لاہور قلندرز کے ما یہ ناز بلے باز کرس لین نے بھی وطن واپسی کے لئے اُڑان بھرلی

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

لاہور قلندرز کے ما یہ ناز بلے باز کرس لین نے بھی وطن واپسی کے لئے اُڑان بھرلی
لاہور قلندرز کے ما یہ ناز بلے باز کرس لین نے بھی وطن واپسی کے لئے اُڑان بھرلی

گوگل نیوز پر ہمیں فالو کریں

لاہور: پی ایس میں لاہور قلندرز کی ٹیم کے لئے بری خبر آگئی‘ آسٹریلیاں سے تعلق رکھنے والے مایہ ناز بلے باز کرس لِین بھی دیگر کھلاڑیوں کی تبلیغ کرتے ہوئے واپس روانہ ہوگئے۔

کرس لین نے گزشتہ دن ہونے والے میچ میں 113رنز کی ناقابل شکست اننگ کھیلی تھی‘ جبکہ اب وہ کراچی کنگز کے خلاف سیمی فائنل میں لاہور قلندرز کو دستیاب نہیں ہوں گے۔

اس سے قبل ڈیوڈ ویزے اور سیکوگے پرسنا بھی اسکواڈ سے اپنے نام نکلوا چکے ہیں۔ تینوں کھلاڑی اپنے پنے وطن واپس لوٹ چکے ہیں۔

لاہور قلندرز کے کرس لین کے جانے کے بعد پاکستانی نژاد کھلاڑی سکندر رضا کی قسمت چمک گئی ہے‘ جبکہ قومی ٹیم کے بلے باز عابد علی اور آغا سلمان بھی لاہور قلندرز کی ٹیم میں جگہ بنانے میں کامیاب ہوگئے ہیں۔

Related Posts