کیپ کیناورل: چاند پر زندگی کی تلاش جاری ہے۔ جنوبی کوریا نے اپنے پہلے خلائی جہاز کو امریکی ریاست فلوریڈا سے اسپیس ایکس کے فالکن 9 راکٹ کے ذریعے روانہ کردیا۔
تفصیلات کے مطابق جنوبی کوریا کے خلائی جہاز کا نام دانوری رکھا گیا ہے جس کا مطلب چاند پر سفر کا مزہ لینا لیا جاسکتا ہے جو سفر کے آغاز سے 40 منٹ بعد ہی راکٹ سے الگ ہوگیا اور چاند کی طرف اکیلے سفر شروع کیا۔ خلائی جہاز رواں برس دسمبر میں چاند پر پہنچے گا۔
فیس بک کا لائیو شاپنگ فیچر ختم کرنے کا اعلان