لاہور میں یکجہتی فلسطین سائیکل ریلی، سائیکلسٹس کی بھرپور شرکت

مقبول خبریں

کالمز

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان، بڈیز سائیکلنگ کلب اور کلین پاکستان گرین پاکستان کی جانب سے لاہور کے لبرٹی چوک میں یکجہتی فلسطین سائیکل ریلی کا انعقاد کیا گیا۔

سیکرٹری جنرل فلسطین فاونڈیشن پاکستان ڈاکٹر صابر ابو مریم،  رہنما جماعت اسلامی احمد سلمان بلوچ سمیت دیگر رہنماوں نے ریلی میں شرکت کی۔

یہ بھی پڑھیں:

اسرائیل فلسطینی سوشل میڈیا ورکرز پر بھی ظلم ڈھانے لگا

ر یلی لبرٹی گول چکر سے شروع کی گئی جبکہ ریلی میں شہر بھر کے سائیکلسٹ نے جوش و جذبے کے ساتھ اور بھرپور شرکت کی۔ ریلی کے دوران فلسطین سے اظہار یکجہتی کے مختلف مظاہر سامنے آئے۔

Related Posts