سوہائے علی ابڑو کی بیٹی کے ہمراہ خوبصورت ویڈیو وائرل

مقبول خبریں

کالمز

Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
پرتگال اور پاکستان کے درمیان 75 سالہ خوشگوار سفارتی تعلقات
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
دھوکا دہی کے بدلے امن انعام؟
Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

اداکارہ سوہائے علی ابڑو کی ننھی بیٹی کے ہمراہ خوبصورت ویڈیو سوشل میڈیا پر گردش کررہی ہے۔

اداکارہ سوہائے علی ابڑو نے فوٹو اور ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر بیٹی کے ہمراہ ویڈیو شیئر کی جس میں انہیں سیرو تفریح کرتے دیکھا جاسکتا ہے۔

اداکارہ سوہائے علی ابڑو نے لکھا کہ میرا دل اب میرے جسم کے باہر گھومتا ہے۔

اُنہوں نے چند گھنٹوں قبل یہ ویڈیو شیئر کی جسے ہزاروں کی تعدادا میں ان کے چاہنے والے دیکھ چکے ہیں اور اس پر تعریفی کمنٹس کا سلسلہ جاری ہے۔

اداکارہ سوہائے علی ابڑو سوشل میڈیا پر اکثر اپنی فیملی کی تصاویر شیئر کرتی رہتی ہیں جسے ان کے چاہنے والوں کی جانب سے خوب پسند بھی کیا جاتا ہے۔

Related Posts