سراج قاسم تیلی نے کراچی چیمبر کے اگلے عہدیداران کے ناموں کا اعلان کردیا

مقبول خبریں

کالمز

zia
امریکا کا یومِ قیامت طیارہ حرکت میں آگیا۔ دنیا پر خوف طاری
Firestorm in the Middle East: Global Stakes on Exploding Frontlines
مشرق وسطیٰ میں آگ و خون کا کھیل: عالمی امن کیلئے خطرہ
zia-2
آٹا 5560 روپے کا ایک کلو!

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

سراج قاسم تیلی کے انتقال سے تاجر برادری یتیم ہوگئی ہے،جیولرز ایسوسی ایشن
سراج قاسم تیلی کے انتقال سے تاجر برادری یتیم ہوگئی ہے،جیولرز ایسوسی ایشن

کراچی: چیئرمین بزنس مین گروپ و سابق صدر کراچی چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری (کے سی سی آئی)سراج قاسم تیلی نے کراچی چیمبر کے سال 2020-21 کے لئے اگلے آنے والے عہدیداران کے ناموں کا اعلان کردیا۔

اعلان کے مطابق بی ایم جی قیادت نے شارق وہرہ کو بحیثیت صدر، ثاقب گڈلک بحیثیت سینئر نائب صدر اور شمس السلام کوبحیثیت نائب صدر منتخب کرنے پر اتفاق کرلیا گیا ہے۔

مزید پڑھیں : درآمدی خام مال پر ٹیکسوں کی بھرمار،کپڑے کی صنعت تباہی کے دہانے پرہے، خاور نورانی

Related Posts