سدھارت ملہوترا اور کیارا ایڈوانی کی شادی کی تصاویر سامنے آگئیں

کالمز

zia
بربرا: پیرس کی شہزادی
"A Karachi Journalist's Heartfelt Plea to the Pakistan Army"
کراچی کے صحافی کی عسکری قیادت سے اپیل
zia-2-1
حریدیم کے ہاتھوں اسرائیل کا خاتمہ قریب!
سدھارت ملہوترا اور کیارا ایڈوانی کی شادی کی تصاویر سامنے آگئیں
سدھارت ملہوترا اور کیارا ایڈوانی کی شادی کی تصاویر سامنے آگئیں

سدھارت ملہوترا اور کیارا ایڈوانی کی شادی کی تقریب راجستھان کے سوریا گڑھ پیلس میں ہوئی۔ بالی ووڈ کی مشہور و معروف جوڑی کے اہل خانہ سمیت قریبی دوستوں نے شرکت کی۔معروف جوڑے کی شادی کی خوبصورت تصاویر بھی اب منظر عام پر آگئی ہیں۔

سدھارت ملہوترا اور کیارا ایڈوانی کی شادی کی تقریب کا آغاز 4 فروری سے راجستھان کے سوریا گڑھ پیلس میں ہوا۔ جبکہ مہمانوں کی آمد وقت میں نہ پہنچنے کے سبب شادی کی تقریب 6 کے بجائے 7 فروری تک جاری رہی گئیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by KIARA (@kiaraaliaadvani)

شادی کی تقریب میں میڈیا کو ایونٹ سے دور رکھا گیا۔اس موقع پر نو فون پالیسی کو اختیار کیا گیا اور مہمانوں سے بھی فون پر پکچرز اور ایونٹ کے حوالے سے معلومات نہ دینے کا کہا گیا۔

شادی کی تقریب میں خصوصی طور پر کرن جوہر، منیشن ملہوترا، شاہد کپور، میرا کپور، جوہی چاولہ سمیت ایشا امبھانی شریک ہوئیں۔

معروف جوڑے کا شادی کا لباس منیش ملہوترا نے ڈیزائن کیا ہے۔ کیارا نے لہنگا، جب کہ سدھارتھ شیروانی پہنی۔

Related Posts