شہناز گل نے دنیا کی 100 خوبصورت ترین خواتین کا ٹائٹل اپنے نام کرلیا

مقبول خبریں

کالمز

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

Most Beautiful Women

کاسمیٹک سرجن جولین ڈی سلوا نے سال 2021ء کیلئے دنیا کی سب سے خوبصورت خاتون کیلئے بیلاحدید کے نام کا اعلان کیا ہے لیکن سوشل میڈیا صارفین نے بگ باس سے شہرت پانے والی شہناز گل کو فاتح قرار دیدیا ہے۔

ٹویٹر پر ہیش ٹیگ دو ٹاپ ٹرینڈنگ میں رہے جن میں ایک یعنی 100 خوبصورت خواتین اور 100 خوبصورت مردوں کے حوالے سے تھے۔سوشل میڈیا صارفین نے شہناز گل کو دنیا کی خوبصورت ترین خاتون کیلئے منتخب کیا۔

سوشل میڈیا پر 100 خوبصورت مردوں میں سے اولین پسند کے طور پر سوشانت سنگھ راجپوت اور بی ٹی ایس بینڈ کے درمیان مقابلہ رہا تاہم سوشل میڈیا صارفین نے بی ٹی ایس بینڈ کے نوجوانوں کا انتخاب کیا۔

Related Posts