شان ٹیٹ تیز ترین بولر ہیں جنہیں کھیل کر مزا آیا، فواد عالم

مقبول خبریں

کالمز

zia-2
آٹا 5560 روپے کا ایک کلو!
zia
برسوں ایران میں رہنے والی اسرائیلی جاسوس خاتون کی کہانی
Philippines, Pakistan, National Day, Dr. Emmanuel Fernandez, bilateral ties, diplomacy, climate change, development, peace, trade, education, cultural exchange, sustainable future, regional cooperation, Mabuhay, Filipino community, Islamabad celebration, soft power, South-South partnerships, innovation, resilience, post-colonial nations, mutual respect, global south
مشترکہ جدوجہد اور روشن مستقبل کی ایک خوبصورت تقریب

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

شان ٹیٹ تیز ترین بولر ہیں جنہیں کھیل کر مزا آیا، فواد عالم
شان ٹیٹ تیز ترین بولر ہیں جنہیں کھیل کر مزا آیا، فواد عالم

اسلام آباد:ٹیسٹ کرکٹر فواد عالم نے کہا ہے کہ شان ٹیٹ تیز ترین بولر ہیں جنہیں کھیل کر مزا آیا۔

فواد عالم سے ایک انٹرویومیں سوال کیا گیاکہ ایسا کون سا بولر ہے جس کے سامنے آپ کی کانپیں ٹانگیں ہوں؟اس کے جواب میں فواد نے بتایا کہ کانپیں نہیں ٹانگیں تاہم کچھ بولر ایسے ضرور ہوتے ہیں جنہیں کھیلنے میں مزا آتا ہے۔

انہوں نے کہا کہ شان ٹیٹ ایک ایسے ہی بولر ہیں جنہیں آسٹریلیا میں پہلی بار کھیلا تو اس وقت میں نے صرف ٹیٹ کی 2 بالز ہی کھیلی تھیں کہ اوور ہوگیا۔

فواد عالم نے کہا ایسا نہیں ہوسکتا کیوں کہ کسی ٹیم کے چند بولرز جہاں خطرناک ہوتے ہیں وہیں یہ سوچا جاسکتا ہے کہ ان کے کچھ بولرز ایسے ہیں جن پر اٹیک کیا جاسکتا ہے لیکن یہ نہیں سوچا جاسکتا ہے کہ بولرز حلوہ ہیں۔

مزید پڑھیں:سرفراز کو نصاب میں شامل کرنے پر حسن علی کا پیغام سامنے آگیا

فواد عالم نے کہا کہ شان ٹیٹ ایک تیز ترین بولر ہیں جنہیں کھیل کر مزا آیا تاہم ایسے بولر کو دیکھ کر یہی ہوتا ہے کہ انسان کا دوبارہ سامنا نہ ہو۔

Related Posts