اسلام آباد: چیف جسٹس نے سپریم کورٹ میں پی ٹی آئی رہنما فیصل واؤڈا کی تاحیات نااہلی پر حکمِ امتناع کی درخواست مسترد کرتے ہوئے ریمارکس دئیے ہیں کہ آپ کو اپیل کا حق نہیں ہے۔
تفصیلات کے مطابق ملک کی سب سے بڑی عدالت سپریم کورٹ نے فیصل واؤڈا کی تاحیات نااہلی پر حکمِ امتناع دینے کی اور کیس سینیٹ الیکشن سے قبل سننے کی درخواست بھی مسترد کردی۔ چیف جسٹس کا کہنا تھا کہ درخواست گزار کا رویہ ہمارے سامنے ہے۔
بلدیاتی انتخابات پر بریفنگ، وزیر اعظم دورے کیلئے لاہور پہنچ گئے