تحریک انصاف مخصوص نشستوں کی اہل قرار، کیا شہباز حکومت کی چھٹی کا وقت آگیا؟

مقبول خبریں

کالمز

Munir-Ahmed-OPED-768x768-1-750x750
روسی کے قومی دن کی خوبصورت تقریب
The Israel-U.S. nexus for State Terrorism
اسرائیل امریکا گٹھ جوڑ: ریاستی دہشت گردی کا عالمی ایجنڈا
zia
کیا اسرائیل 2040ء تک باقی رہ سکے گا؟

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

سپریم کورٹ آف پاکستان نے پاکستان تحریک کی حمایت یافتہ جماعت سنی اتحاد کونسل کو مخصوص نشستیں نہ دینے کے حوالے سے درخواست کا فیصلہ سنادیا ہے۔

سپریم کورٹ آف پاکستان نے پاکستان تحریک انصاف کو مخصوص نشستوں کیلئے اہل قرار دیتے ہوئے پی ٹی آئی کے 39 ارکان کو قومی اسمبلی کا رکن قرار دیدیا ہے۔

سپریم کورٹ آف پاکستان کا کہنا ہے کہ مخصوص نشستیں پی ٹی آئی کا حق ہے، الیکشن کمیشن یا تحریک انصاف کو کوئی وضاحت درکار ہے تو سپریم کورٹ سے رجوع کرسکتے ہیں۔

واضح رہے کہ وفاق میں حکمران جماعت کے پاس 108 سیٹیں ہیں جبکہ سنی اتحاد کونسل کے پاس 84 سیٹیں ہیں تاہم سپریم کورٹ کے حکم پر مخصوص نشستیں ملنے کے بعد پی ٹی آئی کی حمایت یافتہ سنی اتحاد کونسل کی نشستیں 120 تک پہنچ سکتی ہیں تاہم حکومت بنانے کیلئے دیگر جماعتوں کی حمایت درکار ہوگی ۔

Related Posts