سارہ علی خان کا پاکستانی ڈیزائنر کے جوڑے میں فوٹو شوٹ وائرل

کالمز

Role of Jinn and Magic in Israel-Iran War
اسرائیل ایران جنگ میں جنات اور جادو کا کردار
zia
ترکی کا پیمانۂ صبر لبریز، اب کیا ہوگا؟
zia
جنوبی شام پر اسرائیلی قبضے کی تیاری؟
سارہ علی خان کا پاکستانی ڈیزائنر کے جوڑے میں فوٹو شوٹ وائرل
سارہ علی خان کا پاکستانی ڈیزائنر کے جوڑے میں فوٹو شوٹ وائرل

بالی ووڈ اداکارہ سارہ علی خان نے پاکستانی ڈیزائنر محسن نوید رانجھا کے ڈیزائن کیے ہوئے جوڑے میں فوٹو شوٹ کروایا ہے۔

غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق اداکارہ سارہ علی خان نے مشہور پاکستانی ڈیزائنر محسن نوید رانجھا کے ڈیزائن کیے ہوئے جوڑے میں ایک برطانوی میگزین کے لیے فوٹو شوٹ کروایا ہے۔

Sara Ali Khan Models For Pakistani Designer Mohsin Naveed Ranjha

سوشل میڈیا پر وائرل ہوتی تصاویر میں سارہ علی خان کو محسن نوید رانجھا کے ڈیزائن کردہ خوبصورت گولڈن لباس میں دیکھا جاسکتا ہے۔

Sara Ali Khan Models For Pakistani Designer Mohsin Naveed Ranjha

Sara Ali Khan Models For Pakistani Designer Mohsin Naveed Ranjha

یاد رہے کہ کچھ عرصہ پہلے سارہ علی خان کی محسن نوید رانجھا کے ساتھ لندن میں ہونے والی ملاقات کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تھیں۔

Sara Ali Khan Models For Pakistani Designer Mohsin Naveed Ranjha

یہ تصاویر سامنے آتے ہی مداحوں نے دونوں معروف شخصیات کے درمیان مستقبل میں شراکت داری ہونے کے امکانات کے بارے میں سرگوشیاں کرنا شروع کردی تھیں۔