سلمان خان کی ایکشن فلم گاڈ فادر نیٹ فلس پر پیش کی جائیگی

مقبول خبریں

کالمز

zia-2
آٹا 5560 روپے کا ایک کلو!
zia
برسوں ایران میں رہنے والی اسرائیلی جاسوس خاتون کی کہانی
Philippines, Pakistan, National Day, Dr. Emmanuel Fernandez, bilateral ties, diplomacy, climate change, development, peace, trade, education, cultural exchange, sustainable future, regional cooperation, Mabuhay, Filipino community, Islamabad celebration, soft power, South-South partnerships, innovation, resilience, post-colonial nations, mutual respect, global south
مشترکہ جدوجہد اور روشن مستقبل کی ایک خوبصورت تقریب

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

چرنجیوی اور سلمان خان نے موہن لال کی تیلگو ریمیک فلم گاڈ فادر 5 اکتوبر کو سینماگھروں میں ریلیز ہوئی ہے۔

حال ہی میں ایک خبر سامنے آئی ہے کہ اس فلم کے جملہ حقوق نیٹ فلکس نے حاصل کرلیے ہیں اوراب فلم آن لائن اسٹریمنگ پلیٹ فارم پر 19 نومبر کو پیش کی جائے گی۔

فلم میں چرنجیوی، نینتھارا اور ستیہ دیو نے مرکزی کردار ادا کیے ہیں، ایک ایسی کہانی ہے جو ریاست کے وزیر اعلیٰ کی موت کے فوراً بعد ایک سیاسی پارٹی میں اقتدار کی کشمکش کے گرد گھومتی ہے۔

دوسری جانب گلوکار سدھو موسے والا کے قتل میں ملوث گروہ کی جانب سے دھمکی دیے جانے کے بعد بلآخر سپر اسٹار اداکار سلمان خان کی سیکیورٹی بڑھادی گئی ہے۔

بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق سلمان خان اپنی حفاظت کے لیے ہتھیار کے لائسنس کے لیے درخواست دے چکے ہیں، تاہم اب انہیں خطرے میں تصور کرتے ہوئے ان کی سیکیورٹی بڑھا کر وائی پلس(+Y) کردی گئی ہے۔

Related Posts