معروف اداکارہ سعیدہ امتیاز نازیبا لباس میں ویڈیو وائرل ہونے کے بعد سوشل میڈیا پر تنقید کا نشانہ بن گئیں۔
اداکارہ نے اپنے انسٹاگرام پر اپنی ایک بولڈ ویڈیو پوسٹ کی جس میں انہوں نے انتہائی مختصر لباس پہنا ہوا ہے۔ ویڈیو وائرل ہونے کے بعد سوشل میڈیا صارفین نے سعیدہ امتیاز کو کڑی تنقید کا نشانہ بنایا۔