بہاولپور میں بھتیجے نے اپنی تین سگی پھوپھیوں کو قتل کردیا۔
پولیس کے مطابق قتل کا واقعہ سول لائن میں پیش آیا جہاں بھتیجے نے سگی پھوپھیوں کو قتل کیا۔
پولیس نے بتایا کہ ملزم کو آلہ قتل سمیت گرفتار کرلیا ہے۔
یہ بھی پڑھیں:
آواران میں فورسز کی کارروائی، ایک دہشت گرد ہلاک
پولیس نے بتایا کہ گرفتار ملزم ایک نجی کمپنی میں سکیورٹی گارڈ ہے، قتل کی وجہ اب تک سامنے نہیں آسکی۔