لاہور اور کراچی کے درمیان شالیمار ایکسپریس کی بحالی کا اعلان

مقبول خبریں

کالمز

zia
امریکا کا یومِ قیامت طیارہ حرکت میں آگیا۔ دنیا پر خوف طاری
Firestorm in the Middle East: Global Stakes on Exploding Frontlines
مشرق وسطیٰ میں آگ و خون کا کھیل: عالمی امن کیلئے خطرہ
zia-2
آٹا 5560 روپے کا ایک کلو!

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

لاہور اور کراچی کے درمیان شالیمار ایکسپریس کی بحالی کا اعلان
لاہور اور کراچی کے درمیان شالیمار ایکسپریس کی بحالی کا اعلان

لاہور: پاکستان ریلوے نے مسافروں کی سہولت کے لیے آئندہ ماہ مئی سے لاہور اور کراچی کے درمیان شالیمار ایکسپریس ٹرین سروس بحال کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

یہ فیصلہ لاہور میں وزیر ریلوے اور ہوابازی خواجہ سعد رفیق کی زیر صدارت اجلاس میں کیا گیا۔

اجلاس میں پاکستان ریلوے انتظامیہ کی طرف سے تجویز کردہ متعدد ٹرینوں کی بحالی اور اپ گریڈیشن کے روڈ میپ کا جائزہ لیا گیا۔

مزید پڑھیں:پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 3100 روپے کا اضافہ

خواجہ سعد رفیق نے متعلقہ حکام کو ہدایت کی کہ قراقرم ایکسپریس اور پاک بزنس ایکسپریس کو گرین لائن ٹرین کے مطابق اپ گریڈ کیا جائے۔

Related Posts