مذہبی رہنما کا خدا کے نام پر پیروکاروں سے 1.3 ملین ڈالر کا فراڈ

مقبول خبریں

کالمز

zia-2
آٹا 5560 روپے کا ایک کلو!
zia
برسوں ایران میں رہنے والی اسرائیلی جاسوس خاتون کی کہانی
Philippines, Pakistan, National Day, Dr. Emmanuel Fernandez, bilateral ties, diplomacy, climate change, development, peace, trade, education, cultural exchange, sustainable future, regional cooperation, Mabuhay, Filipino community, Islamabad celebration, soft power, South-South partnerships, innovation, resilience, post-colonial nations, mutual respect, global south
مشترکہ جدوجہد اور روشن مستقبل کی ایک خوبصورت تقریب

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

امریکی ریاست کولوراڈو کے پادری ریگالڈوس اور اس کی بیوی پر کروڑوں ڈالر کی کرپٹوکرنسی اسکیم میں سیکڑوں مقامی عیسائیوں کو دھوکہ دینے کا الزام سامنے آیا ہے۔

بتایا جاتا ہے کہ پادری کیخلاف 1.3 ملین ڈالر ہتھیانے کی درخواست دائر کی گئی ہے۔ پادری نے فراڈ کا اعتراف کرلیا ہے اور کہا اسے خدا نے ایسا کرنے کی ہدایت کی تھی۔

ایلی ریگالڈو اور اس کی بیوی کیٹلن نے اپنی تخلیق کردہ آن لائن کرپٹوکرنسی ایکسچینج کے ذریعے مقامی عیسائیوں کو جھانسہ دیا کہ خدا نے اسے بتایا ہے کہ اگر لوگ سرمایہ کاری کریں گے تو وہ امیر ہو جائیں گے۔

جس کے بعد اس نے 300 سے زائد پیروکاروں سے سرمایہ کاری کے نام پر 3.2 ملین ڈالر سے زائد حاصل کی اور بعدازاں اس رقم کو شاہانہ طرز زندگی کے لیے استعمال کیا۔ 

پادری نے دعویٰ کیا کہ رقم کا آدھا حصہ اس کے گھر کو دوبارہ تعمیر کرنے پر صرف ہوا، منصوبے کی کامیابی کے لیے معجزے کا انتظار کر رہے ہیں۔

Related Posts