اسلام آباد: ریحام خان سابق وزیراعظم عمران خان کا نام لینے سے گھبرانے لگیں۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنی ٹوئٹ میں ریحام خان نے لکھا کہ ایک شخص جو ذاتی مفاد کی خاطر ملک میں انتشار پھیلانا چاہتا ہے اور اس مقصد کے لیے وہ لوگوں کے بچوں کو استعمال کر رہا ہے۔
ایک شخص جو ذاتی مفاد کی خاطر ملک میں انتشار پھیلانا چاہتا ہے اور اس مقصد کے لیے وہ لوگوں کے بچوں کو استعمال کر رہا ہے۔
میری پولیس سے گزارش ہے کہ یہ نادان اور گمراہ بچے ہیں ان پر تشدد سے گریز کریں ۔
تشدد سے انتشار مزید پھیلتا ہے
— Reham Khan (@RehamKhan1) May 25, 2022
انہوں نے لکھا کہ میری پولیس سے گزارش ہے کہ یہ نادان اور گمراہ بچے ہیں ان پر تشدد سے گریز کریں، تشدد سے انتشار مزید پھیلتا ہے۔
یہ بھی پڑھیں: کیا عامر لیاقت، عمران خان کی سابقہ اہلیہ ریحام خان سے شادی کرنے والے ہیں؟