پاکستانی شوبز انڈسٹری کے معروف اداکاروں سے مزین ڈرامہ سنگِ ماہ کی عوامی مقبولیت کا راز سامنے آگیا ہے۔ ٹی وی سیریل کی تازہ ترین قسط نے بھی مداحوں کے دل جیت لیے ہیں۔
تفصیلات کے مطابق ڈرامہ سیریل سنگِ ماہ کی کاسٹ میں اداکارہ کبریٰ خان، ثانیہ سعید، نعمان اعجاز، میکال ذوالفقار، عاطف اسلم، ہانیہ عامر اور زاویار نعمان شامل ہیں۔
ڈرامہ سیریل صنفِ آہن کی نئی قسط نے مداحوں کے دل جیت لیے