خاتون کابھتیجے پر مبینہ جنسی زیادتی کا الزام،زبان کھولنے پر قتل کی دھمکیاں

مقبول خبریں

کالمز

zia
امریکا کا یومِ قیامت طیارہ حرکت میں آگیا۔ دنیا پر خوف طاری
Firestorm in the Middle East: Global Stakes on Exploding Frontlines
مشرق وسطیٰ میں آگ و خون کا کھیل: عالمی امن کیلئے خطرہ
zia-2
آٹا 5560 روپے کا ایک کلو!

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

جائداد کا تنازع، ملزم نے سگے بھائی بھابھی کو موت کی نیند سُلادیا

ہالا:اوڈیرولال کی رہائشی خاتون نے اپنے بھتیجے پر مبینہ طور پر جنسی زیادتی کا الزام عائد کیا ہے۔

اطلاعات کے مطابق ہالا کے علاقے اوڈیرولال کی رہائشی خاتون شبیراں بی بی نے اپنے سگے بھتیجے پر الزام عائد کیا کہ اس نے زیادتی کا نشانہ بنایا اور منہ بند رکھنے کے لئے دھمکیاں دے رہا ہے۔

متاثرہ خاتون نے بتایا کہ اس کا بھتیجا شوکت اسے اوطاق پر لے گیا اور زبردستی جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا، میں دہائی دیتی رہی کہ ظلم مت کرو تاہم اس نے ایک نہ سنی اور زیادتی کا نشانہ بناڈالا۔

خاتون کے مطابق جب واقعہ کی رپورٹ درج کرانے تھانے گئی تو پولیس نے مقدمہ درج کرنے کے بجائے مجھ پر طنز کے تیر برسانا شروع کردیئے۔

بشیراں بی بی نے بتایا کہ بھتیجا زیادتی کے بعد منہ بند رکھنے کے لیے دھمکیاں دے رہا ہے، اس نے کہا کہ زبان کھولنے پر وہ مجھے قتل کردے گا۔

متاثرہ خاتون نے چیف جسٹس پاکستان گلزار احمد، وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ اور آئی جی سندھ سے درخواست ہے کہ مجھے انصاف دلایا جائے۔

Related Posts