لاہور: چیئرمین پی سی بی رمیز راجا عالمی کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے سالانہ اجلاس میں شرکت کیلئے تیار ہیں جو رواں ماہ 15 اور 16جولائی کو ہوگا۔
تفصیلات کے مطابق رمیز راجا نے آج انگلینڈ روانگی کیلئے رختِ سفر باندھ لیا۔ چیئرمین پی سی بی جمعہ کے روز سے ہفتے تک جاری رہنے والی آئی سی سی کرکٹ کمیٹی میٹنگ میں شرکت کریں گے۔
وقار یونس ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں اچھی کارکردگی کیلئے پراُمید