صہیونی صدر کی فلسطین، ترکیہ، امارات کے صدرو کو رمضان کی مبارکباد

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

گوگل نیوز پر ہمیں فالو کریں

اسرائیل کے صدر آئیزیک ہرزوگ نے متحدہ عرب امارات، ترکیہ، فلسطین اور دیگر عرب ممالک کے صدور کو رمضان کی مبارک باد دی۔

کل سے سعودی عرب سمیت بیشتر عرب ممالک میں رمضان کا آغاز ہوجائے گا۔

یہ بھی پڑھیں:

اسرائیلی جیلوں میں قید 2 ہزار فلسطینیوں کا بھوک ہڑتال کا اعلان

اسرائیلی صدر کے دفتر سے جاری ہونے والے بیان کے مطابق آئیزیک ہرزوگ نے بحرین کے شاہ حماد بن عیسیٰ الخلیفہ، اردن کے شاہ عبداللّٰہ، یو اے ای، ترکیہ اور فلسطین کے صدور کو رمضان کی مبارک باد دی۔

قبل ازیں اسرائیل نے رمضان کے دوران مغربی کنارے پر فلسطینی عوام کیلئے سیکیورٹی پابندیوں میں کمی کا اعلان کیا تھا۔

Related Posts