ریلوے حکام کا عید پر 5اسپیشل ٹرینیں چلانے کا اعلان

کالمز

Role of Jinn and Magic in Israel-Iran War
اسرائیل ایران جنگ میں جنات اور جادو کا کردار
zia
ترکی کا پیمانۂ صبر لبریز، اب کیا ہوگا؟
zia
جنوبی شام پر اسرائیلی قبضے کی تیاری؟
ریلوے حکام کا عید پر 5اسپیشل ٹرینیں چلانے کا اعلان
ریلوے حکام کا عید پر 5اسپیشل ٹرینیں چلانے کا اعلان

لاہور: ریلوے حکام کی جانب سے فیصلہ کیا گیا ہے کہ عید الفطر کے موقع پر 5اسپیشل ٹرینیں چلائی جائیں گی، پہلی سپیشل ٹرین 18 اپریل کو چلائی جائے گی۔

ریلوے حکام کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کی ہدایت پر مسافروں کی سہولت اور عید پر سفر کرنے والوں کے رش کے پیش نظر سپیشل ٹرینیں چلائی جا رہی ہیں۔

مزید پڑھیں:حکومت نے 5 سالہ توانائی بچت منصوبے پر کام شروع کردیا

مسافروں کے رش کے باعث پہلے سے چلنے والی ٹرینوں کے ساتھ کوچز کا بھی اضافہ کیا جائے گا، اس کے علاوہ حکام نے ورکشاپس ڈویژن کو سپیشل ٹرینوں کیلئے اضافی بوگیاں فراہم کرنے کی ہدایت کر دی۔