کوئٹہ، چینی کی فی کلو قیمت میں 5 روپے کا اضافہ ہوگیا

مقبول خبریں

کالمز

zia-2
آٹا 5560 روپے کا ایک کلو!
zia
برسوں ایران میں رہنے والی اسرائیلی جاسوس خاتون کی کہانی
Philippines, Pakistan, National Day, Dr. Emmanuel Fernandez, bilateral ties, diplomacy, climate change, development, peace, trade, education, cultural exchange, sustainable future, regional cooperation, Mabuhay, Filipino community, Islamabad celebration, soft power, South-South partnerships, innovation, resilience, post-colonial nations, mutual respect, global south
مشترکہ جدوجہد اور روشن مستقبل کی ایک خوبصورت تقریب

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

کوئٹہ میں چینی کی فی کلو قیمت میں 5 روپے کا اضافہ ہوگیا۔

مارکیٹ ذرائع کے مطابق کوئٹہ میں چینی کی فی کلو قیمت 135سے بڑھ کر 140 روپے ہوگئی۔

کوئٹہ کے نواحی علاقوں میں چینی 145 روپے کلو میں بھی فروخت کی جارہی ہے۔ ادھر شہر میں 20 کلو آٹے کے تھیلے کی قیمت 2650 سے بڑھ کر 2720 روپے ہوگئی۔

یہ بھی پڑھیں:

عوام کیلئے بری خبر، نیپرا نے ایک بار پھر بجلی کی قیمت میں اضافہ کردیا

فلار ملز مالکان کا کہنا ہے کہ محکمہ خوراک کی جانب سے سرکاری آٹے اور گندم کی فراہمی بھی بند ہے، آٹے کی قیمت میں اضافہ گندم کی قلت اور قیمت میں اضافے کی وجہ سے ہوا۔

محکمہ خوراک بلوچستان کے مطابق اوپن مارکیٹ میں گندم کی قیمت میں اضافہ ہوا، سندھ حکومت نےگندم کی نقل وحرکت پرپابندی ہٹادی ہے، صورتحال بہتر ہوجائے گی۔

محکمہ خوراک کے حکام کا کہنا ہے کہ بلوچستان میں اگست کے وسط سےسرکاری آٹےاور گندم کی فراہمی شروع کریں گے۔

Related Posts