پاکستان کے سب سے پریمیئر کرکٹ ٹورنامنٹ، قائداعظم ٹرافی کا ڈے اینڈ نائٹ فائنل 25 دسمبر سے نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلا جائے گا۔پنک بال سے کھیلے جانے والے ٹورنامنٹ کے فائنل میں دفاعی چیمپئن خیبرپختونخوا اور ناردرن کی ٹیمیں مدمقابل آئیں گی۔
ناردرن نے ایونٹ کے دس راؤنڈ میچز میں چار فتوحات اور چار میچز ڈرا کرکے 132 پوائنٹس کے ساتھ پوائنٹس ٹیبل پر پہلی پوزیشن حاصل کی۔ اس دوران اسے صرف دو میچز میں ناکامی کا سامنا کرنا پڑا۔
شاہین کاکپتانی سے متعلق شاہد آفریدی کا مشورہ ماننےسےانکار