لاہور :حکومت پنجاب نے کورونا وائرس کی چوتھی لہر کے دوران کیسز میں اضافے کی وجہ سے مختلف اضلاع میں اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ کر دیا ہے، پنجاب حکومت کی جانب سے مذہبی اور ثقافتی سمیت تمام اندرونی تقریبات پر پابندی لگا دی گئی ہے۔
پنجاب میں تقریبات پر پابندی عائد کردی گئی ہے جبکہ شادی کی تقریبات میں 300 مہمانوں کو ایس او پیز کے تحت آنے کی اجازت دی گئی ہے۔
مزید پڑھیں:سندھ میں آج سے لاک ڈاؤن ختم، کاروباربحال، 31 اگست تک پابندیاں برقرار