پنجاب حکومت کا 20 سے 22 جولائی تک عیدالاضحیٰ کی تعطیلات کا اعلان

مقبول خبریں

کالمز

zia
امریکا کا یومِ قیامت طیارہ حرکت میں آگیا۔ دنیا پر خوف طاری
Firestorm in the Middle East: Global Stakes on Exploding Frontlines
مشرق وسطیٰ میں آگ و خون کا کھیل: عالمی امن کیلئے خطرہ
zia-2
آٹا 5560 روپے کا ایک کلو!

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

پنجاب حکومت کا 20 سے 22 جولائی تک عیدالاضحیٰ کی تعطیلات کا اعلان
پنجاب حکومت کا 20 سے 22 جولائی تک عیدالاضحیٰ کی تعطیلات کا اعلان

لاہور:  پنجاب حکومت نے عیدالضحیٰ کے موقع پر چھٹیوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ نوٹیفیکیشن کے مطابق پنجاب میں 20 سے 22 جولائی تک بڑی عید کی تعطیلات ہوں گی۔

یاد رہے کہ انسداد کورونا کے ادارے نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) نے عالمی وبا کی صورتحال کے پیش نظر حکومت کو عید الاضحیٰ پر 5 تعطیلات کی تجویز دی تھی۔

یہ تجویز وفاقی کابینہ کے اجلاس میں پیش کی گئی تاہم حکومت نے عید پر صرف 3 چھٹیوں کی منظوری دیتے ہوئے اس کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا تھا۔

یہ بھی پڑھیں: الیکشن کمیشن نے علی امین گنڈاپور کو آزاد کشمیر سے نکل جانے کا حکم دے دیا

Related Posts