اداکارہ فریال محمود کے بولڈ ڈانس کی ایک اور ویڈیو وائرل

مقبول خبریں

کالمز

zia
امریکا کا یومِ قیامت طیارہ حرکت میں آگیا۔ دنیا پر خوف طاری
Firestorm in the Middle East: Global Stakes on Exploding Frontlines
مشرق وسطیٰ میں آگ و خون کا کھیل: عالمی امن کیلئے خطرہ
zia-2
آٹا 5560 روپے کا ایک کلو!

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

فریال محمود کے بولڈ رقص کی ایک اور ویڈیو، عوام نے توبہ استغفار شروع کردیا
فریال محمود کے بولڈ رقص کی ایک اور ویڈیو، عوام نے توبہ استغفار شروع کردیا

پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ و ماڈل فریال محمود نے اپنے رقص کی ایک اور ویڈیو سوشل میڈیا پر ڈال دی ہے، ویڈیو وائرل ہونے پر سوشل میڈیا صارفین نے بھرپور تنقید کی۔

فوٹو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر اداکارہ فریال محمود نے بولڈ لباس میں اپنے رقص کی نئی ویڈیو پوسٹ کرتے ہوئے ایک مختصر پیغام میں مداحوں کو سمجھانے کی کوشش کی کہ ویڈیو جاری کرنے کا مقصد پرانے دور کو یاد کرنا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:

ہانیہ عامراورفرحان سعید ڈرامہ سیریل میرے ہمسفر میں ساتھ اداکاری کرینگے

ماہرہ، سجل اور عائزہ 100 خوبصورت ترین چہروں کی فہرست کیلئے نامزد

انسٹاگرام پیغام میں اداکارہ فریال محمود نے کہا کہ یہ ویڈیو میرے لب پر ایک مسکراہٹ لانے کا سبب بن گئی جو بہت پرانی ہے جب میں اپنے آپ کو ایک مکمل طور پر مختلف انسان محسوس کیا کرتی تھی اور یہ ویڈیو مجھے بہت زیادہ پسند ہے۔

پیغام میں فریال محمود نے کہا کہ مجھے اپنے اندر بھری ہوئی توانائی اور محبت بہت پسند ہے جو میری حوصلہ افزائی کرتی ہے۔ امید کرتی ہوں کہ مداحوں کو بھی ایسا ہی لگے گا۔ اداکارہ نے میک اپ آرٹسٹ کڈی پال کو بھی ٹیگ کیا۔

Faryal Mehmood's Recent Dance Video Invites Public Backlash

Faryal Mehmood's Recent Dance Video Invites Public Backlash

Faryal Mehmood's Recent Dance Video Invites Public Backlash

Faryal Mehmood's Recent Dance Video Invites Public Backlash

مختصر دورانیے کی بولڈ ڈانس کی ویڈیو دیکھ کر سوشل میڈیا صارفین نے بھرپور تنقید کی۔  کچھ لوگوں نے ڈانس کو بے کار قرار دیا۔ بعض نے کہا کہ سرف کے اشتہار میں تو آپ بڑی سادہ سی لگتی تھیں۔ اداکارہ فریال محمود نے کسی ناقد کو جواب نہیں دیا۔

Related Posts