6سو کی مچھر دانی 9 ہزار میں سندھ حکومت ہی خرید سکتی ہے،خرم شیر زمان

مقبول خبریں

کالمز

zia-2
آٹا 5560 روپے کا ایک کلو!
zia
برسوں ایران میں رہنے والی اسرائیلی جاسوس خاتون کی کہانی
Philippines, Pakistan, National Day, Dr. Emmanuel Fernandez, bilateral ties, diplomacy, climate change, development, peace, trade, education, cultural exchange, sustainable future, regional cooperation, Mabuhay, Filipino community, Islamabad celebration, soft power, South-South partnerships, innovation, resilience, post-colonial nations, mutual respect, global south
مشترکہ جدوجہد اور روشن مستقبل کی ایک خوبصورت تقریب

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

بلاول بھٹو امریکی چاپلوسی سے اقتداد کے خواب دیکھ رہے ہیں، خرم شیر زمان
بلاول بھٹو امریکی چاپلوسی سے اقتداد کے خواب دیکھ رہے ہیں، خرم شیر زمان

کراچی: پاکستان تحریک انصاف کراچی کے صدر خرم شیر زمان نے کہا ہے کہ سندھ حکومت نے کورونا وائرس کے بعد بارش کو بھی دھندہ بنالیا ہے۔

خرم شیر زمان کا کہنا ہے کہ یہ سندھ حکومت ہی ہے جو 600 کی مچھردانی 9000 میں خرید رہی ہے، کرپشن کا کوئی بھی موقع سندھ حکومت ہاتھ سے جانے نہیں دیتی۔

پی ٹی آئی رہنماء نے کہا ہے کہ بارش متاثرین کی مدد اور فنڈز کا حساب سندھ اسمبلی میں لیں گے،62 کروڑ کا بجٹ سندھ حکومت کے جانوروں ہی کھا جائیں گے۔

راشن کی طرح چارا اور مچھردانیاں بھی رات کے اندھیرے میں بانٹی جائیں گی، سمجھ نہیں آتی سندھ حکومت کے پاس کرپشن کے نت نئے طریقے آتے کہاں سے ہیں۔

مزید پڑھیں:حکومت اور عوام موسم سرما میں گیس کے شدید بحران کیلئے تیار رہیں، عرفان کھوکھر

خرم شیر زمان کا کہنا ہے کہ زرداری خاندان، ایان علی کا خرچہ بھی سندھ کی عوام کے پیسے سے نکالا جارہا ہے، اسی لیے وفاق براہ راست کوئی بھی رقم سندھ حکومت کو دینے کے لیے تیار نہیں، بارش متاثرین کی مدد کے لیے وفاق بھرپور اقدام میں مصروف ہے۔

Related Posts