وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کے معاون خصوصی کامران بنگش بھی کورونا وائرس کا شکار

مقبول خبریں

کالمز

Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ
Israel-Iran War and Supply Chain of World Economy
اسرائیل ایران جنگ اور عالمی معیشت کی سپلائی چین
zia-2-1-3
بارہ روزہ جنگ: ایران اور اسرائیل کے نقصانات کا جائزہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

PTI leader Kamran Bangash contracts coronavirus

پشاور : وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان کے خصوصی معاون برائے بلدیاتی حکومت اور دیہی ترقی کامران بنگش کے کورونا وائرس کے شکار ہونے کی تصدیق ہوگئی ہے۔

پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء  کامران بنگش کو مہلک کورونا وائرس کا ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد اپنے ہی گھر میں قرنطینہ کردیا گیا ہے۔

صوبائی حکومت کی طرف سے جزوی طور پر لاک ڈاؤن کے باوجود کورونا وائرس کے کیسزمیں مسلسل اضافہ ہورہا ہے۔

اب تک کے پی میں 1708 کیسزاور اس مہلک وائرس سے 89 افراد کی ہلاکت کی تصدیق ہوچکی ہے۔ دوسری طرف 472 افراد وائرس سے مکمل بازیاب ہو چکے ہیں۔

مزید پڑھیں: پاکستان میں 11 ہزار 940 افراد کورونا وائرس کا شکار، اموات کی تعداد 253 ہوگئی

اس سے قبل آج ایک سینئر ڈاکٹر جو حیات آباد میڈیکل کمپلیکس پشاور میں علاج کر رہے تھے ان کی کورون وائرس کے باعث موت واقع ہوگئی تھی۔

Related Posts