پشاور: حکمراں سیاسی جماعت پاکستان تحریکِ انصاف خیبر پختونخوا بلدیاتی انتخابات کے اہم مرحلے کے دوران نیبر ہوڈ کونسلز میں بھی ہار گئی ہے جبکہ چیئرمین کی زیادہ تر نشستیں آزاد امیدواروں یا پھر جمعیت علمائے اسلام کے نام رہیں۔
تفصیلات کے مطابق خیبر پختونخوا اور وفاق کی حکمراں سیاسی جماعت کو صوبے کے بلدیاتی انتخابات کے دوران بڑے جھٹکے کا سامنا ہے۔ مولانا فضل الرحمان کی جمعیت علمائے اسلام (ف) نے میدان مار لیا۔ جے یو آئی کے 49جنرل کونسلرز چیئرمین بن گئے۔
منی بجٹ کی منظوری کا مشن، قومی اسمبلی کا اجلاس آج ہوگا
خیبر پختونخوا میں دوسرے مرحلے کے بلدیاتی انتخابات مارچ میں کرانے کا فیصلہ