کراچی: پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں آج کاروباری ہفتے کے آخری روز کے ایس ای 100 انڈیکس میں 46 پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ مارکیٹ نے کاروبار کا اختتام مثبت انداز میں کیا۔
تفصیلات کے مطابق جمعۃ المبارک کے روز اسٹاک مارکیٹ میں سرمایہ کاروں نے مجموعی طور پر مثبت روئیے کا مظاہرہ کیا۔ امریکی ڈالر کےمقابلے میں روپے کی قدر میں اضافے اور سونے کے سستا ہونے کا بھی کے ایس ای 100 انڈیکس پر مثبت اثر مرتب ہوا۔
ملک بھر میں سونے کی قیمت میں کمی، ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں اضافہ